پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاپا نے پیزا بنایا اورماما نے فروخت کر دیا، مزہ تو تب آئے گا جب عاصم باجوہ صاحب کسی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے تو قوم کو پتہ چلے گا حالات کیا ہیں؟ کیپٹن (ر) صفدر کا حیران کن دعویٰ

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن(ر) محمد صفدرنے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ ووٹ کو عزت دوتحریک کودبانے کی کوشش ہے ،ہمارے خلاف جو کیسز ہوئے ہیں یہ اس کہانی کہ ’’پاپا نے پیزا بنایا اورماما نے فروخت کر دیا ‘‘ سے توجہ ہٹانے کیلئے ہو رہا ہے ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدرنے کہا کہ ہم تو

عدالتوں کا سامنا کر رہے ہیںمزہ تو تب آئے گا جب عاصم باجوہ صاحب کسی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے تو قوم کو پتہ چلے گا کہ حالات کیا ہیں ۔ایک وقت میں حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ بھی لکھی گئی تھی اس پر بھی عمل نہیں ہوا تھا، پتہ نہیں عاصم باجوہ کے لئے جے آئی ٹی بنے گی تو اس کی فائنڈنگز قوم تک پہنچیں گی یا نہیں لیکن آج کل جو بھی کچھ ہو رہا ہے یہ سب اس سے توجہ ہٹانے کے لئے کیا جاہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہر جگہ پر عاصم باجوہ کے کرپشن کا ذکرہو رہا ہے اور انہوں نے کہانی بنا دی ، اس لئے یہ کیا گیا کہ ہمیں عدالتوں میں بلایا جائے اور ضمانتیں مسترد کرکے کے دوسری عدالتوں میں بھیجیں تاکہ نواز شریف کی جماعت کی طرف توجہ ہو اور عاصم باجوہ سے توجہ ہٹ جائے ،ہمیں جو نوٹسز مل رہے ہیں وہ اصل میں توجہ ہٹائونوٹسز ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن(ر) محمد صفدرنے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ ووٹ کو عزت دوتحریک کودبانے کی کوشش ہے ،ہمارے خلاف جو کیسز ہوئے ہیں یہ اس کہانی کہ ’’پاپا نے پیزا بنایا اورماما نے فروخت کر دیا ‘‘ سے توجہ ہٹانے کیلئے ہو رہا ہے ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدرنے کہا کہ ہم تو عدالتوں کا سامنا کر رہے ہیںمزہ تو تب آئے گا جب عاصم باجوہ صاحب کسی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے تو قوم کو پتہ چلے گا کہ حالات کیا ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…