کابل (نیوزڈیسک) افغان نیشنل آرمی کے بریگیڈیئرجنرل کوہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتارکرلیاگیااوراس کے پاس سے 19کلوہیروئن برآمد کرلی گئی ،بدھ کے روزافغان صوبے بغلان کی پولیس نے بریگیڈئیرجنرل عبدالصمد کوہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتارکیااورساتھ ہی تفتیش کے لئے لے گئے ،صوبے کے انسداد منشیات کے سربراہ نے بتایاکہ بریگیڈئیرجنرل عبدالصمدنے ہیروئن اپنی سرکاری گاڑی میں چھپارکھی تھی
افغان نیشنل آرمی کابریگیڈیئرجنرل ہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی



















































