ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ وہ زیادہ سوچتے ہیں اس لئے ڈرائیونگ نہیں کرتے۔ بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے اپنی تازہ گفتگو میں کہاکہ زیادہ سوچنے کی عادت کی وجہ سے وہ ڈرائیونگ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ اس لئے انہوں نے ایک ڈرائیور رکھا ہوا ہے۔ اداکار نے کہاکہ وہ ٹریفک قوانین کا احترام کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ تمام لوگ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں یہ بے حد ضروری ہے۔ اداکار نے مزید کہاکہ اچھی اداکاری سے مداحوں کو محظوط کرتے رہیںگے۔
زیادہ سوچنے کی عادت کی وجہ سے ڈرائیونگ نہیں کرتا،سنیل شیٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































