پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیلی فوج پاگل ہو گئی،غزہ میں فلسطینیوں کے  گھر مسمار کر دیئے

datetime 25  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غزہ (آن لائن) اسرائیلی فوج پاگل ہو گئی ۔غزہ کے مغربی کنارے میں راملہ کے علاقے میں فلسطینیوں کے 8 گھر مسمار کر دیئے۔ مشرقی راملہ کے رہائشی عبدالرحیم مصلح نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے علی الصبح علاقے میں زبردستی داخل ہو کر لوگوں کو گھروں سے نکالا

اور ان کے گھر بڑی مشینوں کے ذریعے مسمار کر دیئے۔ان گھروں میں رہائش کے علاوہ فلسطینیوں نے بھیڑ بکریاں بھی پالی ہوئی تھیں۔ اسرائیلی فوج نے تمام گھر مسمار کر کے سامان بھی توڑ پھوڑ دیا۔اس وقت راملہ کی وادی السق میں فلسطینیوں کے 200 گھر موجود ہیں۔ یہاں رہائش کے ساتھ ساتھ تجارت کے لئے بھیڑ بکریاں بھی پالی جاتی ہیں۔مغربی کنارے کے اے ایریا کا 18 فیصد علاقہ فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول میں ہے جس میں وہ سکیورٹی فراہم کرتی ہے۔بی ایریا کا 21 فیصد علاقہ فلسطین کی سول اتھارٹی کے پاس ہے لیکن اس کی سکیورٹی اسرائیلی فوج کے پاس ہے۔سی ایریا مغربی کنارے کا 61 فیصد علاقہ اسرائیلی کنٹرول میں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…