پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ اللہ کی پکڑ میں، آسمانی بجلیوں کے بعد 2 سمندری طوفانوں کا سامنا

datetime 24  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں گلف آف میکسیکو کی جانب موجود ریاستوں کو رواں ہفتے دو طوفانوں کا سامنا ہے، طوفان ’مارکو ‘ آج لوزیانا اور طوفان ’لورا‘ کل امریکی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کلے مطابق امریکا کی گلف ساحلی پٹی میں ریاست الاباما، لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس شامل ہیں، جہاں طوفان ’مارکو‘ کے

باعث 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔دوسرے طوفان ’لورا‘ نے ہیٹی اور ڈومینیکن ری پبلکن میں تباہی مچائی ہے، دونوں ملکوں میں طوفان کے باعث کئی علاقے زیر آب آ گئے اور لوگ انخلاء￿ پر مجبور ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق طوفان ’لورا‘ کے باعث ہیٹی اور ڈومینیکن ری پبلک میں 12 افرا د ہلاک ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…