اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا میں گرل سکاو¿ٹس نے وائٹ ہاو¿س کے جنوبی لان میں کیمپ لگا کر رات گزاری ، صدر باراک اوباما اور مشعل نے بھی لڑکیوں کا ساتھ دیا۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر دو سال گزارنے والی امریکی خلاباز کیتھرین کول مین نے گرل سکاو¿ٹس کی رہنمائی کی۔ پچاس سے زائد لڑکیاں دلچسپ ایونٹ کا حصہ بنیں۔ اس موقع پر امریکی صدرباراک اوباما اور ان کی اہلیہ بھی لان میں پہنچے اور کیمپ لگانے والی لڑکیوں سے ہنسی مذاق کیا۔
گرل سکاﺅٹس نے وائٹ ہاﺅس کے لان میں کیمپ لگا کر رات گزاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
سہیل وڑائچ نے ریٹائرمنٹ کے مشورے پر محسن نقوی کو جواب دے دیا



















































