جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارتی ریاست بنگال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 30 افراد ہلاک

datetime 1  جولائی  2015 |

نیو دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست بنگال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 30 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے علاقے دارجلنگ میں گزشتہ راتس سے اب تک 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے، بارش کے باعث میرک اور کلیم پونگ کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے جہاں لینڈ سلائیدنگ کے باعث اب تک کم از کم 30 افراد ہلاک جب کہ سینکروں زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثرہ علاقوں کو ملانے والی اہم شاہراہیں آمد ورفت کے لئے بند ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ضروری سامان کی ترسیل بحال کرنے کے لئے بھاری مشینری طلب کرلی گئی ہے اس کے علاوہ فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…