جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

اینڈی مرے نے ومبلڈن ٹینس کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ (نیوز ڈیسک ) عالمی نمبر 3 اینڈی مرے نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی جبکہ ویمنز ایونٹ میں عالمی نمبر 3 سیمونا ہیلپ اور یوگینی بوچارڈ کو ایونٹ سے باہر ہونا پڑا۔ ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں عالمی نمبر3 اینڈی مرے اور روسی پلیئر میخائل کوکشکن مدمقابل ہوئے۔ سکاٹش کھلاڑی اینڈی مرے نے میخائل کوکشکن کو چھ چار ، سات چھ ، چھ چار سے مات دے کر اگلے راﺅنڈ میں رسائی حاصل کی۔ ویمنز ایونٹ میں یوگینی بوچارڈ کا سامنا چین کی ڈوان ینگئینگ سے ہوا۔ چینی پلیئر نے عالمی نمبر 12 یوگینی بوچارڈ کو سات چھ چھ چار سے آو¿ٹ کلاس کیا۔ ایونٹ کے ایک اور میچ میں رومانیہ کی سیمونا ہیلپ کو سلواکیا کی جانا کیپی لووا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جانا کیپیلووا نے پانچ سات ، چھ چار ، چھ تین سے کامیابی سمیٹ کر عالمی نمبر 3 سیمونا ہیلپ کو ایونٹ سے باہر کیا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…