پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

datetime 19  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بطور امیدوار نام زدگی کے بعد انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو یہ یقین دہانی کرانے کی ضرورت ہے کہ وہ دنیا میں تنہا نہیں ہیں۔کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ انہوں نے کشمیر میں صورتِ حال پر نظر رکھی ہوئی ہے، ضرورت پڑے تو مداخلت کی جانی چاہیے۔

کملا ہیرس کو کشمیریوں کی حمایت پر بھارتی امریکی مسلمانوں اور سکھوں سے پذیرائی مل رہی ہے۔بھارتی ڈیفنس ریسرچ ونگ نے کہا کہ کملا کے کشمیر پر خیالات بہت سخت ہیں، انہیں محتاط رہنا چاہیے۔وہ ایک سال پہلے مودی حکومت کی طرف سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کی شدید ناقد رہی ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تعاون کی پینگیں بڑھانے والے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اس حوالے سے خاموش ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…