بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

یوکرین کے پناہ گزینوں بارے پوچھے جانے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل

datetime 12  مارچ‬‮  2022

یوکرین کے پناہ گزینوں بارے پوچھے جانے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی نائب صدر کملا ہیرس جنگ زدہ ملک یوکرین کے پناہ گزینوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ہنس پڑیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کملا ہیرس وارسا میں پولینڈ کے صدر کیساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس… Continue 23reading یوکرین کے پناہ گزینوں بارے پوچھے جانے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل

سفید فام مرد ہوتی تو میڈیا کوریج مختلف ہوتی ،امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امتیازی سلوک کا شکوہ کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

سفید فام مرد ہوتی تو میڈیا کوریج مختلف ہوتی ،امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امتیازی سلوک کا شکوہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے میڈیا میں اپنے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے کا شکوہ کیا ہے اورکہاہے کہ میڈیا کی کوریج میں ان کے ساتھ ہونے والا سلوک ان کے خاتون اور سفید فام نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔ اگر وہ سفید فام اور مرد ہوتیں تو ان کی خبروں… Continue 23reading سفید فام مرد ہوتی تو میڈیا کوریج مختلف ہوتی ،امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امتیازی سلوک کا شکوہ کردیا

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو سوا گھنٹے کیلئے صدارتی اختیارات مل گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو سوا گھنٹے کیلئے صدارتی اختیارات مل گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے طبی معائنے کے دوران نائب صدر کملا ہیرس کو مختصر دورانیے (سوا گھنٹے)کے لیے اقتدار منتقل کیا ، جس کے بعد کملا ہیرس کو امریکہ کی تاریخ میں پہلی سیاہ فام ایشیائی نژاد نائب صدر کو ملک کی قائم مقام صدر بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading امریکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو سوا گھنٹے کیلئے صدارتی اختیارات مل گئے

تارکین وطن کے معاملے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس صحافی پر شدیدبرہم

datetime 12  جون‬‮  2021

تارکین وطن کے معاملے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس صحافی پر شدیدبرہم

واشنگٹن(این این آئی)اگرچہ تارکین وطن کا مسئلہ حل کی کوششوں کے باوجود حل طلب ہے۔ دوسری طرف نائب صدر کملا ہیرس غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں تاریخی اضافے کے دوران جنوبی سرحد کا دورہ کرنے کے لیے ان پر بڑھتے دبائو کو مخفی نہیں رکھ سکیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیویشن پروگرام کودیئے گئے ایک… Continue 23reading تارکین وطن کے معاملے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس صحافی پر شدیدبرہم

امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

datetime 19  اگست‬‮  2020

امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بطور امیدوار نام زدگی کے بعد انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو یہ یقین دہانی کرانے کی ضرورت ہے کہ وہ دنیا میں تنہا نہیں ہیں۔کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ انہوں… Continue 23reading امریکی نائب صدارتی امیدوارکملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی ، سخت خیالات پر بھارت تلملااٹھا،شدید ردعمل