جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جدہ میں موجود پاکستانی ڈرائیور یحییٰ اشفاق نے  منفرد انداز میں یوم آزادی مناکر سب کوحیران کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2020 |

جدہ (این این آئی)جدہ میں موجود پاکستانی ڈائیور یحییٰ اشفاق نے منفرد انداز میں یوم آزادی منایا ہے۔ڈائیور یحییٰ اشفاق جدہ میں بحیرہ احمر کے ساحل کے قریب تین پاکستانی نوجوانوں عمرجان،حسن بخش اور فائز، دو سعودیوں اور ایک شامی  کے ہمراہ زیرآپ پاکستان او سعودی عرب کے

پرچم لہرائے اور کیک کاٹاپاکستان کے ساتھ اپنی دلی وابستگی کا اظہار کیا۔ پاکستانی اور سعودی نوجوانوں کے ساتھ سات برس کے چھوٹے بچے باسل نے بھی ڈائیو کرکے وہاں موجود لوگوں کو حیران کردیا۔ تمام غوطہ غوروں نے اپنی اس کاوش کو کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹر اور طبی عملے کے نام کیا ہے،تمام ڈائیورز نے فرنٹ لائن ورکرز کی کٹ پہن رکھی تھی۔انہوں نے کہا کہ اپنے دوستوں کے ہمراہ ہر سال پاکستان کا یوم آزادی اس منفرد انداز کے ساتھ منا رہا ہوں اور کورونا کی وبا میں بھی یہ روایت برقرار رکھی ہے،اس کا ایک مقصد کورونا وائرس سے آگہی بھی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…