جدہ میں موجود پاکستانی ڈرائیور یحییٰ اشفاق نے منفرد انداز میں یوم آزادی مناکر سب کوحیران کردیا
جدہ (این این آئی)جدہ میں موجود پاکستانی ڈائیور یحییٰ اشفاق نے منفرد انداز میں یوم آزادی منایا ہے۔ڈائیور یحییٰ اشفاق جدہ میں بحیرہ احمر کے ساحل کے قریب تین پاکستانی نوجوانوں عمرجان،حسن بخش اور فائز، دو سعودیوں اور ایک شامی کے ہمراہ زیرآپ پاکستان او سعودی عرب کے پرچم لہرائے اور کیک کاٹاپاکستان کے ساتھ اپنی دلی وابستگی… Continue 23reading جدہ میں موجود پاکستانی ڈرائیور یحییٰ اشفاق نے منفرد انداز میں یوم آزادی مناکر سب کوحیران کردیا