پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

توانائی بحران ختم کرنے کیلئے پاکستان کا روس کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان

datetime 30  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت نے ایک نیا پارٹنر روس تلاش کر لیا ہے جس کے پاس گیس اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں ، پاکستان اور روس کے درمیان 2 ارب ڈالر کے توانائی معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ حالےہ برسوں میں انرجی سپلائی پاکستان کے لئے بڑا چےلنج بن چکا ہے۔ اگرچہ موجودہ اور ماضی کی حکومتوں نے اےران گیس پائپ لائن اور تاپی جےسے منصوبے شروع کرنے کی حامی بھری ہے تاہم ان پر ابھی عملی کام شروع ہی نہیں کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شرےف 9 جولائی کو ماسکو جا رہے ہےں، پاکستان اور روس کے درمیان 2 ارب ڈالر کے توانائی معاہدوں کا امکان ہے۔ ان معاہدوں میں کراچی سے لاہور تک گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ بھی شامل ہو سکتا ہے۔ تاہم اس پارٹنر شپ پر بھارت کی جانب سے ردعمل آ سکتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…