جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سعودی حکومت کا زائرین عمرہ کیلئے نیا پیکیج جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جون‬‮  2015 |

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے زائرین عمرہ کی سہولت کیلئےعمرہ پلس کے نام سے نیا پیکج جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت زائرین مختلف تاریخی مقامات کی سیر کرسکیں گے۔سعودی اخبارکی رپورٹ کے مطابق فی الوقت زائرین ادائیگی عمرہ کے علاوہ صرف مکہ ،مدینہ اورجدہ کی سیر کرسکتے ہیں تاہم عمرہ پلس پیکج کے تحت زائرین تبوک میں مدائن صالح،نجران اوردیگر تاریخی مقامات کی سیر کرسکیں گے۔آئندہ ہجری سال کے دو سر ے ماہ میں اس پیکج پر عمل درآمد کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…