جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنجاب جیسے صوبے میں آپ نے ایسے شخص کو وزیراعلیٰ لگا دیا جو یہ پوچھ رہا تھا کہ یورپی یونین کس ملک کا نام ہے،حکومتی رٹ کیسے قائم ہو گی حکومت کو کیا کرنا ہو گا ؟سینئر صحافی ہارون الرشید نے واضح پیغام جاری کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نےایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی ترجیحات اور طریقہ کار احتساب اور حکومتی رٹ قائم کرنے پر غور کرنا چاہیے ۔ اس کیلئے یہ ضروری ہے کہ ٹھیک مشیروں کا انتخاب کیا جانا چاہیے ،آپ کیا سمجھتے ہیں کہ

پنجاب جیسے اتنے بڑے صوبے کی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک ایسے شخص کو وزیراعلیٰ بنا دیا جائے جو یہ پوچھ رہا تھا کہ یورپی یونین کس ملک کا نام ہے ۔ ‎اس طرح تو نہیں چل سکتا ۔قبل ازیں سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ نیب کے آفس کے باہر لیگی کارکنان اور پولیس تصادم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو اس پر کمزوری کا مظاہر نہیں کرنا چاہیے ، کسی لمبی چوڑی سوچ بچار کی ضرورت نہیں ہے ، محترمہ کو پکڑ کر جیل میں ڈالنا چاہیے ، جن لوگوں نے یہ ہنگامہ کیا انہیں بھی پکڑکر بند کر دیا جائے اور یہ پیغام دیا جائے کہ آئندہ ایسا کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…