بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شاہراہ دستور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی میں نوجوان کی ہوائی فائرنگ،ختم نبوت زندہ باد کے نعرے ، شرکاء خوفزدہ ، پولیس نے پکڑلیا

datetime 5  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) شاہراہ دستور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے 17 سالہ نوجوان نے نکل کر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کردی ۔ نوجوان نے سپریم کورٹ اور ایف بی آر بلڈنگ کے درمیان کھڑے

ہوکر  ہوائی فائرنگ کی اور ختم نبوت زندہ باد کے نعرے لگاتا رہا ۔ فائرنگ سے ریلی کے شرکاء خوف زدہ ہوگئے تاہم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے ملزم کو دبوچ کر تھانہ سیکرٹریٹ کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…