ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ اور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین دونوں ہی اپنے پرستاروں کی نہایت پسندیدہ اداکارائیں ہیں اور آج کل دونوں کے ساتھ ایک جیسے واقعات بھی پیش آرہے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹاگرام پر اپنے زخمی ہاتھ اور پیر کی تصویر شئیر کی جس میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم کی شوٹنگ میں ڈانس کے دوران وہ زخمی ہوگئی۔اس تصویر کو شئیر کرنے کے فوری بعد ماورا کے پرستاروں نے ان کے لیے اچھے پیغامات اور دعائیں دینا شروع کردیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی اپنے انسٹاگرام پر موجود فولوورز کے ساتھ تصویر شئیر کی تھی، اس تصویر میں عالیہ بھٹ کا بازو زخمی تھا جس کی وجہ زیادہ یوگا کرنا بتایا گیا ہے۔عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ نے بھی عالیہ کی سیلفی لیتے ہوئے ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی تھی۔
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ماوراحسین حادثات کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































