ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

قطر ایئرویز کو سپین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز کا اجازت نامہ جاری

datetime 17  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی )سول ایوی ایشن اتھارتی نے قطر ایئرویز کو اسپین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا ۔قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز کو اجازت نامہ دینے کے لیے اسپین میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سی اے اے سے رابطہ کیا تھا۔

قطر ایئر ویز کی خصوصی پرواز 20 جولائی 2020 کو بارسلونا سے اڑان بھرنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے گی جس کے ذریعے اسپین میں پھنسے ہوئے پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے۔یورپی یونین نے گزشتہ دنوں پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…