جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

مصیبت کی گھڑی میں کوئی بھی حکومتی نمائندہ داد رسی کیلئےنہیں آیا اداکارہ عالیہ چوہدری اپنی کسمپرسی پر حکومت کی بے حسی پر پھٹ پڑیں

datetime 14  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اسٹیج کی سینئر اداکارہ عالیہ چوہدری اپنی کسمپرسی پر حکومت کی بے حسی پر پھٹ پڑیں ۔اداکارہ عالیہ چوہدری ان دنوں کسمپرسی کی حالت میںزندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں اور بروقت کرایہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے مالک مکان نے انہیں گھر سے بے دخل کر دیا جس کی وجہ سے وہ اہل خانہ کے ہمراہ سبزہ زار میں ایک جھگی میں پناہ لینے پر مجبور ہیں ۔

عالیہ چوہدری نے کہا کہ انتہائی دکھ اور افسوس ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی بھی حکومتی نمائندہ داد رسی کے لئے میرے پاس نہیں آیا۔اسٹیج کے ساتھیوں کی مدد سے اپنے گھر کا چولہا جلا رہی ہوں جس پر ان کی مشکور ہوں ۔انہوں نے کہا کہ  میری وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اطلاعات و ثقافت سے استدعا ہے کہ میری مجبوری اور مالی حالات کو دیکھتے ہوئے مجھے چھت فراہم کرنے ساتھ میری مالی معاونت کی جائے  ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…