بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

کووڈ 19 کے دوران دنیا میں غربت سے یومیہ 12 ہزار اموات کا خدشہ بین الاقوامی خیراتی تنظیم آکسفم نے خبردار کردیا

datetime 9  جولائی  2020 |

نیویارک(آن لائن)بین الاقوامی خیراتی تنظیم آکسفم نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک کووڈ 19 کے دوران غربت کی وجہ سے یومیہ 12 ہزار اموات ہوسکتی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفم کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غربت سے ہونے والی اموات ممکنہ طور پر کورونا کی وباء سے ہونے والی اموات سے زیادہ ہوسکتی ہیں، غربت بڑھنے کی وجہ سے فوڈ اور مشروبات بنانے والی دنیا کی 8 بڑی کمپنیوں

نے اپنے شراکت داروں کو 18 ارب ڈالر کی ادائیگی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بے روزگاری، اشیائے خورد و نوش کی پیداوار اور رسد میں رکاوٹ پیداہونے سے معاشرتی اور معاشی خرابی کے نتیجے میں اس سال مزید 121 ملین افراد فاقہ کشی کا شکار ہوسکتے ہیں۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس سال کے اختتام تک کووڈ 19 کے دوران غربت کی وجہ سے یومیہ 12 ہزار اموات ہوسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…