جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

نالائق حکمرانوں نے آٹا مافیا کو نوازنے کیلئے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ، لیگی رہنما نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 6  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ اور نالائق وزیر اعظم ایک بار پھر مافیاز کے سامنے سجدہ ریز نالائق اور نا اہل حکمرانوں نے عوام کو مزید تنگ کرنے کے لئے اب نالائق حکمرانوں نے آٹا مافیا کو نوازنے کے لئے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے ،کوئی بھی چیز ان کے کنٹرول میں نہیں ہے

جان بوجھ کر ادارے تباہ کئے جا رہے ہیں، نالائقوں سے تین سالوں میں ایک میٹرو بس نہیں بن سکی نہ ہی اس کی تکمیل کی تاریخ دے سکی،سیاسی یتیموں کے ستارے گردش میں ہیں، اس لئے چیخیں نکل رہی ہیں۔نیب نیازی گٹھ جتنا بھی جتن کر لے شہباز شریف آپ کی کرپشن اور نالائقی کو بے نقاب کرتا رہے گا۔ سیاسی یتیموں کی جماعت پی ٹی آئی کو پاکستان کے عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روزاپنے حلقہ میں عوام کو احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے گفتگو کے دوران کیا۔ اس موقع پر سید توصیف شاہ،غزالی سلیم بٹ،کرنل مبشر جاوید،چوہدری عبدالمجید چن نمبردار، چوہدری شہباز سمیراامجد،اظہر فاروقی تنویر ضیا بٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کی بادشاہت میں کہیں کوئی سستی اشیانظر نہیںآرہی ہیں، تین ماہ سے زائد عرصہ سے پنجاب کا کوئی وزیر لاک ڈاؤن میں قید عوام کے درمیان نہیں پہنچ سکا،حکومتی لوگ بے عزتی اور ذلت کے خوف سے عوام کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ اور نالائق وزیر اعظم ایک بار پھر مافیاز کے سامنے سجدہ ریز نالائق اور نا اہل حکمرانوں نے عوام کو مزید تنگ کرنے کے لئے اب نالائق حکمرانوں نے آٹا مافیا کو نوازنے کے لئے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے ،کوئی بھی چیز ان کے کنٹرول میں نہیں ہے جان بوجھ کر ادارے تباہ کئے جا رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…