پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

سی ایس ایس امتحان میں عمر کی رعایت ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 6  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ایس ایس کے امتحان میں عمر کی رعایت اور امتحان میں اضافی طور پر حصہ لینے کی اجازت سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو منظوری کیلئے بھیج دی گئی ،یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک طالبہ کے سوال کے جواب میں بتائی۔ طالبہ آمنہ مہمند نے سی ایس ایس کے خصوصی امتحان کے انعقاد کے بارے میں استفسار کیا تھا جو 2020میں ہونا ہے۔ شہزاد ارباب نے بتایا کہ یہ کابینہ کا اختیار ہے۔سمری بھیج دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…