ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ترکی کا پہلے جہاز شکن میزائل ” کا کامیاب تجربہ

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے پہلے بحری موبائل میزائل’ ’آتماجا ‘‘ نے اپنے ہدف کو کامیابی سے تباہ کیا۔صدارتی دفاعی صنعت کے صدر اسماعیل دیمر نے ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ میزائل نے 200 کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ صدر اب کی بار اس میزائل نے طویل فاصلہ طے کیا ہے۔

تمام تر تجربات میں کامیابی کے بعد اس میزائل کو ترک بحریہ کے سپرد کر دیا جائیگا۔مزید بتایا گیا ہےکہ یہ میزائل جنگی طیاروں کے حملوں سے بحریہ کو محفوظ رکھنے میں معاون ثابت ہوگا جو کہ ملکی سطح پر تیار کیا جا رہا ہے جس سے ملکی دفاعی صنعت کا غیر ملکی انحصار بھی کم ہوگا۔ “اتماجہ “کے اردو زبان میں لغوی معنی’” باز‘” کے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…