پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل کردیا گیا

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل کردیا گیا جس میں بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرزبینیفٹ اور شہدا ء فیملی اکائونٹ پر شرح منافع میں اضافہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اور شہدا ء فیملی اکائونٹ پر شرح منافع بڑھ کر 9.96 فیصد ہوگیا جبکہ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اور اکائونٹس پر اوسط شرح منافع کم کرکے 7.05 فیصد

کردیا گیا ہے۔ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع بڑھ کر8.11 فیصد اور ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع7.6 فیصد ہوگیا۔شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں کمی کرتے ہوئے تین ماہ کے سرٹیفکیٹ پر 7.72فیصد سے 6.80فیصد اور چھ ماہ کے سرٹیفکیٹ پر 7.36فیصد سے6.76فیصد اور 12 ماہ کے سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 7.30فیصد سے کم کر کے 6.66فیصد کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…