جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

فلمسٹار اداکار اینکراحسن خان نے اپنے پرستار بچوں کی دیرینہ خواہش پوری کردی

datetime 4  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)معروف فلمسٹار اداکار اینکراحسن خان کی اسپیشل بچوں اور اس کی والدہ سے ملاقات کی مریض بچوں نے اپنے سپر سٹار  اداکار کو اپنے پاس پاکر بے حد خوشی کا اظہار کیا نئی نسل کے سپر اسٹار احسن خان کا کہنا ہے کہ کورونا وبائی مرض ہے  یہ اب خاص طور پر بچوں کے لئے بھی

آسان نہیں رہا ہے۔ علامات اور بیماری کے علاوہ بچوں پر بھی اس وبائی بیماری کے مختلف اور منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، جن میں ذہنی تناؤ، خوف، اضطراب اور مایوسی شامل ہے۔ان بچوں پر بھی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔فن کار برادری، مخیر طبقہ اور حکومت پنجاب کے چلڈرن پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے سفیر احسن خان کے بچوں کے لئے ہمیشہ نرم ہمدردی بھرا رویہ رہا ہے اور احسن خان ہمیشہ  اسپیشل بچوں کے حقوق کے لیے کام کرتے رہے ہیں۔حال ہی میں ایک ماں نے اپنے اسپیشل بچے کے بارے میں ایک ویڈیو ٹویٹ کی تھی، جس میں دکھایا گیا ہے کہ  وہ احسن خان اور ان کے شوز اور ڈراموں” کو بے حد پسند کرتا ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے وہ اپنے پسندیدہ سپر اسٹار سے نہیں مل سکتا تھا۔ کسی طرح سے وہ احسن خان کے پاس پہنچا۔ احسن نے اس بچے اور اس کی ماں سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کی بہت خوشگوار گفتگو ہوئی، بچے نے احسن کو کھیلوں سے محبت، موجودہ لوڈشیڈنگ کی صورتحال اور بہت کچھ  بتایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…