جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائرس دوبارہ پھوٹ پڑ ا  124نئے کیسز رپورٹ ، حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی 

datetime 3  جولائی  2020 |

ٹوکیو (این این آئی )جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز سو سے زائد افراد میں کورونا وائرس کے تصدیق کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا کے متاثرین میں ایک مرتبہ پھر اضافے نے ملک کے محکمہ صحت کے حکام کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔جمعہ کو ٹوکیو میں 124 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی

جو کہ مئی کے بعد سے ہنگامی حالت کا نفاذ اٹھائے جانے کے بعد سے یومیہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔دارالحکومت میں بڑھتے کیسز کے باعث گورنر کا کہنا تھا کہ آبادیوں، دفاتر اور بزرگ افراد کے مراکز سمیت وائرس کے متاثرین ہر جگہ رپورٹ ہوئے ہیں۔حالیہ متاثرین میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی ہے جنھوں نے حال ہی میں نائٹ کلب اور بارز کا دورہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…