ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ شہر جہاں کیسز میں حیرت انگیز کمی واقع ، عوام کیلئےخوشخبری

datetime 3  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ اسلام آباد میں یومیہ سات سو سے زیادہ کورونا کیسز تھے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف 113کیسز رپورٹ ہوئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ اسلام آباد میں یومیہ سات سو

سے زیادہ کورونا کیسز تھے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف 113 کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد اور چند دنوں سیلگاتار سنگل عدد میں ہے۔اسد عمر نے کہاکہ اسلام آباد کی انتظامیہ، پولیس، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور شہریوں نے بہترین کام کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…