منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے کی پروازیں معطل کر رہے ہیں،یورپی یونین کے بعد برطانیہ نے بھی اعلان کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی کے بعد برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی پروازوں کو معطل کر دیا ہے، سول ایوی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں برمنگھم، لندن اور مانچسٹر کی پروازیں معطل کر رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ای اے ایس ایف کے فیصلے کے بعد

قانون کے مطابق پروازیں معطل کرنے کے پابند ہیں، یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپین ممالک کیلئے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا،معطلی کا اطلاق یکم جولائی 2020 رات 12 بجے یو ٹی سی ٹائم کے مطابق ہوگا، پی آئی اے کی یورپ کی تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ کر دی گئی، جن مسافروں کے پاس پی آئی اے کے بکنگ ہے ان کے پاس اختیار ہوگا کہ وہ چاہیں تو بکنگ آگے کروالیں یا ریفنڈ حاصل کریں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے یورپین فضائی سیفٹی کے ادارے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کے خدشات کو دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق امید کرتے ہیں کہ حکومتی اور انتظامیہ کی جانب سے لئے گئے اقدامات کے باعث معطلی جلد ختم ہوگی۔  یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی کے بعد برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی پروازوں کو معطل کر دیا ہے، سول ایوی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں برمنگھم، لندن اور مانچسٹر کی پروازیں معطل کر رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ای اے ایس ایف کے فیصلے کے بعد قانون کے مطابق پروازیں معطل کرنے کے پابند ہیں، یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپین ممالک کیلئے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…