جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان معروف گلوکار کو اپنی اور بپاشا کی ملاقات یاد ستانے لگی 

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) معروف پاکستانی بینڈ اسٹرنگز کے رکن اور نامور کمپوزر و گلوکار اور انور مقصود کے بیٹے بلال مقصود نے اپنی اور بھارتی اداکارہ بپاشا باسو کی ملاقات کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے کئی بڑے فنکاروں نے

بالی ووڈ میں کام کیا ہے جن میں معروف اداکار فواد خان، ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان، عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم وغیرہ شامل ہیں۔ان مشہور شخصیات کو ان کی قابلیت کے باعث سرحد پار بھی سراہا جاتا ہے۔پاکستان میوزک انڈسٹری کے ایک اور نمایاں گروپ اسٹرنگز کے بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا نے بھی بالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں کے لیے گانے گائے ہیں، جن میں جان ابراہم اور سنجے دت کی فلم زندہ، شوٹ آئوٹ اٹ لوکھنڈوالا، مائے نیم از خا ن اور دیگر فلمیں شامل ہیں۔اسٹرنگز کے رکن بلال مقصود نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 16  گھنٹے پہلے ایک پوسٹ کیا تھا جس میں انہوں نے اپنی اور بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی دو تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا ہے کہ ’بپاشا باسو ایک اچھا کھیل تھی۔‘انہوں نے لکھا کہ اس تصویر میں بپاشا باسو اسٹیج پر اْس وقت آئیں جب وہ جان ابراہم کے کپڑوں کے اسٹور کی لانچنگ تقریب کے دوران ’سر کیے پہاڑ ‘ گانا گا رہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…