منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو ووٹ دینے سے بہتر تھا کہ ضائع کردیتی، معروف اینکر حکومت پر برس پڑیں، دل کی بھڑاس نکال دی

datetime 26  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن عائشہ یوسف کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر پچھتا رہی ہیں ، بہتر تھا کہ وہ اپنا ووٹ ضائع کردیتیں۔فیس بک پر لائیو ویڈیو میں عائشہ یوسف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے نا اہلی کی انتہا کردی ، میں نے بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا لیکن اب سوچتی ہوں کہ اپنا ووٹ ضائع کردیتی تو بہتر تھا، انہیں آپس میں لڑنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت

کی کشتی خالی ہوتی جارہی ہے، لوگوں نے چھلانگیں لگانا شروع کردی ہیں۔ اختر مینگل نے علیحدگی اختیار کرلی ہے، جن باتوں پر ان کا اتحاد ہوا تھا اس پر پی ٹی آئی پوری نہیں اتری، یہ پی ٹی آئی حکومت کیلئے تشویشناک بات ہے، ندیم افضل چن کے بارے میں شنید ہے کہ وہ بھی چھوڑ رہے ہیں۔عائشہ یوسف کا مزیدکہنا تھا کہ حالات اصل تبدیلی کی طرف جاتے ہوئے لگ رہے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی کی تبدیلی تو آئی نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…