کویت سٹی(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسجد میں بم دھماکوں میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کویتی حکام نے مسجد میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں سیکییورٹی ہائی الرٹ کردی .فورسز نے حملے میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش کی جارہی ہے ¾ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ حراست میں لئے گئے افراد نے خودکش بمباروں کی معاونت کی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران خودکش بمبار نے خود کو دھماکے اڑا لیا تھا جس کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
کویت،مسجد میں بم دھماکے کے الزام میں متعدد افرادگرفتار
27
جون 2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- سوزوکی آلٹو کی تازہ قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا
- صرف 12 لوگ
- پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں اور کارکنان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
- پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل، کہاں کتنی بارش کے کتنے امکانات ؟
- بوتل بند پانی فروخت کرنیوالے 28برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار، نام بھی سامنے ...
- خاتون مداح مرنے سے قبل اربوں روپے کی جائیداد سنجے دت کے نام کرگئیں
- اب پاکستان میں خریداری کیش سے نہیں، صرف ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز سے ہوگی
- دنیا کی مہنگی ترین “نیلور گائے،”1 ارب 28 کروڑ روپے میں نیلام
- سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچانک بڑا اضافہ
- کسانوں نے گندم کی کھڑی فصل تباہ کرنا شروع کردی
- پولیس اہلکار کی بھکاری خاتون سے زیادتی، ویڈیو بنانے پر نوجوان پر فائرنگ کردی
- آن لائن محبت، بھارتی نوجوان نے پاکستان آکر اسلام قبول کیا، بکریاں چرائیں لیکن محبوبہ ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- سوزوکی آلٹو کی تازہ قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا
- صرف 12 لوگ
- پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں اور کارکنان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
- پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل، کہاں کتنی بارش کے کتنے امکانات ؟
- بوتل بند پانی فروخت کرنیوالے 28برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار، نام بھی سامنے آگئے
- خاتون مداح مرنے سے قبل اربوں روپے کی جائیداد سنجے دت کے نام کرگئیں
- اب پاکستان میں خریداری کیش سے نہیں، صرف ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز سے ہوگی
- دنیا کی مہنگی ترین “نیلور گائے،”1 ارب 28 کروڑ روپے میں نیلام
- سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچانک بڑا اضافہ
- کسانوں نے گندم کی کھڑی فصل تباہ کرنا شروع کردی
- پولیس اہلکار کی بھکاری خاتون سے زیادتی، ویڈیو بنانے پر نوجوان پر فائرنگ کردی
- آن لائن محبت، بھارتی نوجوان نے پاکستان آکر اسلام قبول کیا، بکریاں چرائیں لیکن محبوبہ نے شادی سے انکا...
- پاکستان کا ایک علاقہ جہاں پیٹرول مصنوعات کا بحران شدید، 1200 روپے لیٹر فروخت
- پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان