بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ، سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

datetime 21  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن) جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانی والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا مئی 2019-20ء￿ کے دوران 2.4 ارب ڈالر کی ایف ڈی ائی کی گئی ہے۔ دوران سال ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پہلے سے جاری منصوبوں میں کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ

مالی سال کے ابتدائی گیارہ مہینوں میں جولائی تا مئی 2018-19ء کے دوران ملک میں 1.26 ارب ڈالرز کی ایف ڈی آئی کی گئی تھی جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 2.4 ارب ڈالر تک بڑھ گیا اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران ایف ڈی آئی کی شرح میں 1.14 ارب ڈالر یعنی 91 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…