جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پی سی بی کا راحت علی کو سری لنکا بھجوانے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے بطور وہاب ریاض متبادل راحت علی کو سری لنکا بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ان سے پہلے انجرڈ ہوکر وطن واپس آنے والے حارث سہیل کا خلا پر کرنے کیلئے بابر اعظم کو کولمبو کا ٹکٹ تھما دیا گیا، دونوں اتوار کی صبح روانہ ہونگے، مڈل آرڈر بیٹسمین کولمبو میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کندھا زخمی کرا بیٹھے تھے، پیسرکے بائیں ہاتھ میں میچ کے پہلے روز بیٹنگ کرتے ہوئے فریکچر ہوگیا تھا،انھیں میچ مکمل ہونے کے بعد وطن بھجوایا جائیگا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…