بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہری ٹیلی فون یا موبائل کالز پر اپنے ذاتی، بینک، اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈز بارے معلومات کسی کو بھی فراہم نہ کریں : سٹیٹ بینک کا انتباہ

datetime 15  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر شہریوں کو فراڈ کالز سے ہوشیاررہنے کی ہدایت کی ہے۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان نے اپنے ٹویٹ اورمنسلکہ وڈیو میں شہریوںسے کہا ہے کہ وہ ٹیلی فون یا موبائل کالز پر اپنے ذاتی، بینک،

اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈز بارے معلومات کسی کو بھی فراہم نہ کریں۔ ترجمان نے کہاکہ شہری اس اس ضمن میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہیلپ لائن 021111727273 یا ای میل [email protected] پر اس طرح کی کالزکی تفصیلات فوری طور پر رپورٹ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…