جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اداکارہ عائشہ ثناء لوگوں کے کروڑو ں روپے لے کر روپوش

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) اداکارہ عائشہ ثناء کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج، 3 دن سے فون بند، پولیس کی کارروائی شروع، تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائشہ ثنا کیخلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس میں فراڈ اور چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اندراج مقدمہ کے لئے دی درخواست میں شہری علی معین نے موقف اختیار کیا ہے کہ اداکارہ عائشہ ثناء نے اس سے ڈیڑھ کروڑ روپے لیے جن کی واپسی کے تقاضے پر

اداکارہ نے انہیں جعلی چیک دے دیئے۔ عائشہ ثناء نے اور بھی کئی لوگوں سے پیسے لے کر جعلی چیک دیئے۔ دوسری جانب اداکارہ 3 دن سے غائب ہیں،فون بھی نہیں سن رہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ ثناء اسلام آباد میں موجود ہیں۔ شہری علی معین نے چیک ڈس آنر ہونے پر پولیس سے رجوع کیا جس پر پولیس نے مذکورہ اداکارہ کے خلاف فراڈ اور چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…