منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

چین کا جوابی اقدام،امریکہ کابھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 27  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بےجنگ (نیوزڈیسک)چین کا جوابی اقدام،امریکہ میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کابھانڈہ پھوڑ دیا، چین نے امریکی حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت ملک میں ہتھیاروں کے پھیلاو¿، پرتشدد جرائم اور پولیس کی جانب سے طاقت کے غیرضروری استعمال کی روک تھام کے لیے کافی اقدامات کرتی نظر نہیں آتی۔عالمی مےڈےا کے مطابق چےن نے امریکی حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ اس سے ایک روز قبل واشنگٹن نے اپنی ایک رپورٹ میں چین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ظاہر کی تھی۔ چینی رپورٹ میں امریکی میڈیا کی رپورٹوں کے ذریعے حاصل کیے گئے ڈیٹا کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ چینی رپورٹ میں امریکی پولیس کے ’ظلم‘ اور این ایس اے کے بین الاقوامی نگرانی کے نظام کی مذمت کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت ملک میں ہتھیاروں کے پھیلاو¿، پرتشدد جرائم اور پولیس کی جانب سے طاقت کے غیرضروری استعمال کی روک تھام کے لیے کافی اقدامات کرتی نظر نہیں آتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…