اینٹورپ(نیوزڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں ایشین سپر پاورز پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابرہوگیا۔بلجیم کے شہر اینٹورپ میں ورلڈ ہاکی لیگ کے پول اے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارتI کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے کھیل کے 13 ویں منٹ میں پاکستان پر برتری حاصل کرلی جسے پاکستان کی جانب سےمحمد عمران نے پینلٹی اسٹروک پر گول کرکے برابرکردی جب کہ میچ کے تیسرے کوارٹر میں کپتان محمد عمران نے پلینٹی کارنر پر دوسرا گول کر کے ایک گول کی برتری حاصل کی تاہم بھارت نے 2 منٹ کے بعد ہی دوسرا گول کرکے میچ پھر سے برابر کردیا۔ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے 3 میچزکھیل کر4 پوائنٹس حاصل کئے جب کہ بھارت کے 7 پوائنٹس ہیں۔
ورلڈ ہاکی لیگ،پاک بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھی کسی کے ہاتھ کچھ نہ آیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار



















































