بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا گیا ،نئی قیمت جاری

datetime 3  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)فلور ملوں نے 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 50روپے اضافہ کر دیا گیا جس سے پرچون سطح پر قیمت 925روپے سے بڑھ کر 975روپے ہو گئی ۔لاہورآٹا ڈیلرزایسوسی ایشن کے صدر حاجی یوسف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 1800روپے تک پہنچ چکی ہے جس کے باعث فلور ملوں نے 20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت

میں 50روپے اضافہ کر دیا ہے ۔حالیہ دنوںمیںمجموعی طو رپر 20 کلو کے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 170روپے اضافے سے 805روپے سے بڑھ کر 975روپے ہو چکی ہے ۔ علاوہ ازیں84کلو میدہ فائن کی بوری کی قیمت 300روپے اضافے سے 4400روپے سے بڑھ کر 4700روپے جبکہ 50کلو سوجھی کی بوری کی قیمت 200روپے اضافے سے 2650روپے سے بڑھ کر 2850روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…