بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پٹرول قلت،اوگرا نے نوٹس لے لیا،3 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری ،وضاحت طلب

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے ملک بھر میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا ،3 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق اوگرام کے ترجمان عمران غزنوی نے نوٹس جاری ہونے سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  ملک میں پیٹرول کی قلت، تین کمپنیوں کو شو کاز نوٹسز جاری کئے گئے ہیں جن میں شیل، اٹک اور ٹوٹل کے پٹرولم پمپ شامل ہیں ان تینوں سے 24 گھنٹوں کے اندر پٹرول کی قلت پر وضاحت طلب کر لی گئی ہے ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…