بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

’’عوام کے لیے خوشخبری‘‘حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کر دیا ۔پیر کے روز اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔جاری ہونے والے

نوٹیفکیشن کے مطابق ماہ جون کے لیے ایل پی جی کے قیمت میں 2 روپے فی کلو تک کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 110 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق جون کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1298 روپے ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…