ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

اس وقت ملک کے 52 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اے کی تفصیلات 

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کی جانب سے ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات پیش کر دی گئیں جس کے مطابق اس وقت ملک کے 52 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔پیر کو ترجمان نے بتایاکہ بلوچستان میں 31، خیبر پختونخواہ میں 10، پنجاب میں  4 اور سندھ میں 7 اضلاع متاثر ہوئے ۔ ترجمان کے مطابق ٹڈی دل کے حملہ ذدہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ترجمان کے مطابق کل 1128 ٹیموں لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لیا۔

ترجمان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3لاکھ 50 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا۔ ترجمان کے مطابق 4900 ہیکٹر رقبہ کا  ٹڈی مار ادویات سے ٹریٹمنٹ کیا گیا، بلوچستان میں 3200 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا گیا۔ترجمان کے مطابق پنجاب میں 100 ہیکٹر پر سپرے کیا گیا۔   ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخواہ میں 1000ہکٹر رقبہ کی ٹریٹمنٹ ہوئی۔ ترجمان کے مطابق سندھ میں گذشتہ روز 600 ہیکٹر رقبہ ٹریٹمنٹ کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اب تک پورے ملک میں 4لاکھ 97 ہزار ہیکٹر رقبہ پر سپرے کیا جا چکا ہے۔ ‎



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…