پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کرونا وائرس سے جاںبحق

datetime 1  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سید جوہر عباس لوکو شیڈ لاہور میں ڈیوٹی پر تعینات تھا  جسے 27 مئی کو ریلوے کیرن ہسپتال داخل کروایا گیا تھا۔31مئی کو

ریلوے کیرن ہسپتال کی انتظامیہ نے کانسٹیبل سید جوہر عباس کو میو ہسپتال ریفر کر دیا۔میو ہسپتال کے ڈاکٹروںنے کانسٹیبل میں کرونا وائرس کی تشخیص کی جو دوران علاج ہی چل بسا ۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل کراچی ڈویژن میں بھی ایک کانسٹیبل کرونا جاں بحق ہو چکا ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…