جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈی آئی خان میں قبائلیوں نے نایاب نسل کے لکڑ بگھا کا شکار کر لیا، پشاور منتقل 

datetime 31  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں پر نایاب جنگلی جانور لکڑ بگھا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں پر نایاب جنگلی جانور لکڑ بگھا کو مقامی قبائل شکاریوں نے شکار کیا۔شکار کیے جانے والے نایاب جنگلی زخمی جانور لکڑ بگھا

کو محکمہ جنگلی حیات  نے تحویل میں لیکر پشاور منتقل کر دیا۔محکمہ جنگلی حیات نے لکڑ بگھا کو علاج کیلئے پشاور منتقل کر دیا ہے جس کے بعد اسے چڑیا گھر بھیج دیا جائیگا۔قبائلی شکاریوں نے کتوں کی مد د سے نایاب نسل کے خطرناک لکڑبگھا کو کوہ سلیمان کے دامن میں علاقہ کھوئی پیور میں شکار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…