بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

ایف بی آر نے شناختی کارڈ پر خریداری کی حد 50ہزار روپے سے بڑھا دی،منظوری دینے کا فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) ایف بی آر نے شناختی کارڈ پر خریداری کی حد 50ہزار روپے سے بڑھا کر 1لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے آئندہ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں اس کی منظوری دیدی جائیگی پچاس ہزار روپے کی شرط نافذ کرنے کے بعد تاجروں نے اس پر احتجاج شروع کیاتھا تاہم وفاقی حکومت نے بعدازاں 31جنوری 2020 کے لئے اس فیصلے کو موخر کیا تاہم کرونا وائرس کے باعث اس فیصلے

پر عمل درآمدکو جزوی طور پرروک دیاگیا تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ خریداری کے لئے شناختی کارڈ کے مکمل شرط ختم کرنے کی تجویز کو مسترد کیا گیا آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ کے موقع پر تاجر تنظیموں نے تجاویز دی ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط کو ختم کیا جائے یا اس میں ترمیم کی جائے تاہم وفاقی حکومت نے اسے ختم کرنے سے انکار کیا ہے اور صرف ترمیم کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…