اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی، ملزم خالد شمیم نے تمام راز اگل دیئے

datetime 26  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے گرفتار ملزم خالد شمیم نے انکشاف کےا ہے کہ عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی لندن میں کی گئی، قتل کےلئے لندن سے براہ راست ہدایات ملتی تھیں، حماد صدیقی کے کہنے پر محسن اور کاشف سے ملاقات کی۔ جمعرات کو چمن سے گرفتار ہونے والے عمران فاروق قتل کیس کے ملزم خالد شمیم سے حساس اداروں نے تفتیش کی، جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی ساری منصوبہ بندی لندن میں کی گئی اور اس کےلئے وہاں سے براہ رات ہدایات ملتی تھیں ، حماد صدیقی کے کہنے پر محسن اور کاشف سے ملاقات کی وہ مجھے روزانہ لندن سے کال کرتے تھے، قتل کے بعد محسن اور کاشف سے ملاقات کی وہ مجھے روزانہ لندن سے کال کرتے تھے، قتل کے بعد محسن اور کاشف سے ملنے سری لنکا بھی گیا، محسن جامعہ کراچی اسٹاف کالونی اور کاشف لانڈھی کا رہائشی تھا،اس نے کہا کہ عمران فاروق کے قتل کے بعد معظم علی کا بلیک بیری فون ضائع کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…