اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیا

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ٹوئٹر  نے  ڈاک کے ذریعے بیلٹس سے متعلق امریکی صدر کے دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ

پہلے حقائق دیکھو پھر ٹرمپ کی بات مانو۔جھوٹا کہنے پر ڈونلڈ ٹرمپ بھی آگ بگولا ہو گئے اور ٹوئٹر پر امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا دیا۔امریکی صدر نے کہا کہ ٹوئٹر آزادی اظہار کو روک رہا ہے لیکن وہ بحیثیت صدر ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…