اسلام آباد(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کو اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب ضلع راجوڑی میں ایک فوجی تقریب کے دوران بھارت کا جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا۔ تقریب میں سینئر فوجی عہدیدار بھی شریک تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راجوڑی میں فوج کی جانب سے پیر کے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ تقریب کے اختتام پر جب گروپ فوٹو کھینچی جا رہی تھی اس وقت نادانستگی میں جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا۔ فوجی حکام نے اس غلطی پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا،ہزیمت کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































