بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے کتنے سو ارب اکٹھے کر لئے ، انتہائی شاندار کام ہو گیا

datetime 20  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے دو سو ارب روپے جمع کرلیے ۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ رقم کبورریٹ سے بھی کم شرح پر جمع کی گئی ہے ۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سکوک بانڈز پاور سیکٹر کے لیے مہنگے قرضے کا متبادل ہوں گے ،

سکوک بانڈ کے اجراء سے دس سال میں انیس ارب روپے کی بچت ہوگی ۔وزیر توانائی عمر ایوب سیکرٹری پاور کی جانب سے وزارت خزانہ کے اقدامات کی تعریف کی گئی ،وزارت خزانہ ، سٹیٹ بنک ایس ای سی پی اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا کردار قابل تعریف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…