جکارتہ(این این آئی)پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے انڈونیشیا سے 237 پاکستانی وطن واپس چلے گئے۔ منگل کو پاکستانی سفارتخانہ جکارتہ کے مطابق پاکستانی سفیر عبدالسالک خان نے ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کو روانہ کیا،سفارتخانے کی محنت اور دونوں ممالک کی وزارت خارجہ میں روابط کے باعث انڈونیشیا سے پاکستانیوں کی وطن واپسی ممکن ہوئی۔ بیان میں کہاگیاکہ انڈونیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے گزشتہ 5 ہفتوں میں یہ دوسری فلائٹ تھی،بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی بندش کے باعث انڈونیشیا میں 450 پاکستانی پھنس گئے تھے۔
پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے انڈونیشیا سے 237 پاکستانی وطن واپس چلے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































