جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث مقامی طور پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت2ہزارروپے کے اضافے سے 97ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 43ڈالر

کے اضافے سے 1762ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کے اضافے سے 97ہزار روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کے اضافے سے 83162روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50روپے کے اضافے سے1ہزار50 روپے ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…